تلنگانہ

حیدرآباد میں گنیش مورتی کرین سے گر کر ٹوٹ گئی۔ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں گنیش مورتیوں کے وسرجن جاری ہے۔ اس دوران ایک مورتی کریں سے اتار کر تالاب میں ڈالنے کے دوران گرکر ٹوٹ گئی ۔ یہ حادثہ سرور نگر تالاب کے پاس پیش آیا ۔‌جس وقت مورتی کو کرین‌سے اتارا جارہا تھا وہاں ہجوم جمع تھا تاہم اس حادثہ میں کسی کو کچھ نہیں ہوا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button