تلنگانہ

حیدرآباد میٹروپولیٹن واٹرسپلائی اینڈ سیوریج بورڈ کنڑاکٹ آوٹ سورسنگ ملازمین کیلئے خوشخبری

حیدرآباد: ریاستی حکومت نے حیدرآباد میٹروپولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ (HMWSSB) میں کام کرنے والے کنٹراکٹ اورآؤٹ سورسنگ ملازمین کو خوشخبری سنائی ہے ۔ چیف منسٹر چندرشیکھر راو نے کنٹراکٹ اور آؤٹ سورسنگ ملازمین کے لیے 30 فیصد پی آر سی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

 

 

جس سے واٹر بورڈ کے تقریباً چار ہزار ملازمین مستفید ہوں گے۔ اس موقع پر میٹرو واٹر ورسیس یونین کے صدر جی رام بابو یادو اور یونین لیڈروں نے پرگتی بھون میں سی ایم کے سی آر سے ملاقات کرکے ان کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button