تلنگانہ

گلے میں آملیٹ پھنس گیا ایک شخص کی موت

جنگاوں: گلے میں آملیٹ پھنس جانے کی وجہہ سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے جنگاوں کے بچنا پیٹ میں پیش آیا۔ مقامی 38 سالہ بھوپال ریڈی کل شراب کی دکان میں بیٹھ کر مئے نوشی کررہا تھا، مئے نوشی کے ساتھ وہ آملیٹ کھا رہا تھا کہ آملیٹ اس کے گلے میں پھنس گیا جس کی وجہہ سے شرابی کی موت ہوگئی۔ پولیس نے نعش کو سرکاری دواخانہ کے مردہ منتقل کردیا اورچھان بین کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button