نیشنل

ہندوستان میں بھی کورونا سب ویرینٹ کے تین نئے کیسس کی تصدیق

نئی دہلی: ہندوستان میں اب تک کورونا وائرس کے ویرینٹ اومیکرون کے سب ویرینٹ BF.7 کے تین کیسس کی نشاندہی ہوئی ہے۔ گجرات سے دو کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسی دوران اوڈیشہ سے ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس ذیلی قسم کی وجہ سے ہی چین میں کوویڈ کیسز پھوٹ پڑے ہیں۔ ہندوستان میں BF.7 کے پہلے کیس کی اکتوبر میں گجرات بائیو ٹیکنالوجی ریسرچ سنٹرنے تصدیق کی تھی۔ کہا گیا ہے کہ اب تک دو کیس گجرات سے رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ ایک کیس اڈیشہ سے رپورٹ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button