تلنگانہ

محمد علی شبیر نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ سے امیدوار _ کانگریس کی تیسری فہرست جاری

حیدرآباد _ 6 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس نے آج اپنی تیسری اور آخری فہرست جاری کردی ہے جس میں سابق وزیر محمد علی شبیر کو نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ اور جی ویویک کو چننور اسمبلی حلقہ سے امیدوار بنایا گیا ہے جبکہ ریونت ریڈی کاماریڈی میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے خلاف مقابلہ کریں گے۔ فہرست میں16  امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button