March 30, 2020

کورٹلہ میں ایک شخص کی مشتبہ موت

کورٹلہ میں ایک شخص کی مشتبہ موت

کورٹلہ-18 فروری( اردو لیکس)کورٹلہ ٹاون میں ایک شخص مشتبہ طور پر فوت ہوگیا۔کورٹلہ بس اسٹیشن کے قریب۔راجا ریڈی نامی شخص کی نعش اس کے ہی مکان میں مشتبہ طور پر پائی گئی۔بتایا گیا ہے کہ راجا ریڈی رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کرتا تھا اور وہ بھیمن دوبا میں مقیم تھا اور اس کا آر وطن میڈپلی منڈل منے گوڈم تھا اس کی موت کی وجہ فوری معلوم نہیں ہوسکی کہ یہ قتل ہے یا خودکشی۔پولیس تحقیقات کررہی ہے۔

Post source : Urduleaks