March 30, 2020

تلنگانہ ایڈ سیٹ امتحان کا شیدول جاری

تلنگانہ ایڈ سیٹ امتحان کا شیدول جاری

حیدرآباد 20 فروری( اردو لیکس)/ تلنگانہ کونسل فار ہائیرایجوکیشن  کی جانب سے مختلف کورسیس میں داخلوں کے لئے اہلیتی امتحانات کی تواریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔اس مرتبہ بھی عثمانیہ یونیورسٹی کو ایڈ سیٹ امتحان منعقد کرنے کی زمداری سونپی گئی اور آج عثمانیہ یونیورسٹی نے ایڈ سیٹ کا شیڈول جاری کیا ہے جس کے مطابق۔23مئی کو ایڈسیٹ اہلیتی امتحان ہوگا ۔24 فروری کو اعلامیہ جاری کیا جاے گا ۔27 فروری سے 20 اپریل تک آن لاین درخواستیں قبول کی جائیں گی ۔

Post source : Urduleaks