جنرل نیوز

ننھی روزہ دار حیدرآباد کی بی بی ہاجرہ بیگم

حیدرآباد : شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ساڑھے چار سالہ بی بی ہاجرہ بیگم ولد محد ضیاالدین نے روزہ رکھنے کی سعادت حاصل‌ کی ۔ ان کے آج 6 روزے مکمل ہوئے، لڑکی کے گھر والوں نے بتایا کہ یہ بہت ہی دلچسپی سے خود سحر میں اٹھ جایا‌کرتی ہیں۔ کمسن ہاجرہ اپنے والدین کے لیے روزے میں دعائیں مانگتی رہتی ہے اور امت مسلمہ کے لیے بھی دعا‌کرتی ہیں۔اللہ انکی عبادات کو قبول فرمائے آمین

متعلقہ خبریں

Back to top button