جنرل نیوز

کریم نگر کی مسجد افضل بیابانی اور قبرستان کے لئے کانگریس رکن کونسل جیون ریڈی نے 5 لاکھ روپے منظور کئے

کریم نگر _ 11 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے آرگنائزنگ سکریٹری ایم اے صمد نواب  کی نمائندگی پر  ٹی جیون ریڈی  ایم ایل سی نے کریم نگر کے بائی پاس روڈ پر واقع مسجد  افضل بیابانی (رح) اور مسلم قبرستان کے لیے 5,00,000 لاکھ روپے کی رقم اپنے ترقیاتی فنڈز سے منظور کیے ہیں۔صمد نواب نے رقم مختص کرنے پر کہا کہ وہ مسجد کمیٹی اور تمام مسلمانوں کی طرف سے ٹی جیون ریڈی   ایم ایل سی کا شکریہ ادا کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button