تلنگانہ

کریم نگر سے بنڈی سنجے کو شکست _ مسلمانوں کی کامیاب حکمت عملی کو سلام

کریم نگر _ تلنگانہ کے کریم نگر اسمبلی حلقہ سے بی جے پی امیدوار و رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کو معمولی ووٹوں کی اکثریت سے شکست ہوئی ہے اس حلقہ سے بی آر ایس امیدوار و سابق وزیر سیول سپلائیز گنگولا کملاکر نے بنڈی سنجے کو 326 ووٹوں سے شکست دے دی۔ بتایا جاتا ہے کہ کریم نگر شہر کے مسلمانوں نے کامیاب حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے کانگریس کے بجائے لمحہ آخر میں بی آر ایس پارٹی کے حق میں ووٹ دیا ۔ تاکہ فرقہ پرستی کو کریم نگر شہر سے ختم کیا جا سکے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button