April 01, 2020

کھانے پینے کی اشیاء کی زائد قیمت پرفروخت۔ حیدرآباد میں تاجرپکڑا گیا

کھانے پینے کی اشیاء کی زائد قیمت پرفروخت۔ حیدرآباد میں تاجرپکڑا گیا

حیدرآباد 25 مارچ (اردولیکس) لاک ڈون کے دوران زائد قیمت پرکھنے پینے کی اشیاء فروخت کرنے والے تاجر کے خلاف حیدرآباد کی راچہ کنڈہ پولیس نے کاروائی کی ہے۔ ایل بی نگرعلاقہ کا ایک تاجرزیادہ قیمت پراشیائے خوردونوش فروخت کررہا تھا اطلاع ملنے پرپولیس نے اس کی دکان پردھاوا کرکے اسے گرفتارکرلیا اس کے قبضہ سے 20 لاکھ روپئے مالیتی گیہوں کا آٹا، مائیدا اوردیگراشیاء ضبط کرلی گئیں۔ تاجر کا نام سرینواس ریڈی بتایا گیا ہے۔

Post source : urduleaks