April 01, 2020

شعبان کا چاند نظر نہیں آیا

شعبان کا چاند نظر نہیں آیا

حیدرآباد-25 مارچ( اردو لیکس)اسلامی ماہ شعبان کا چاند نظر نہیں آیا ، جمعرات 26 مارچ کو 30 رجب اور جمعہ 27 مارچ کو تاریخ شعبان 1441 ہجری ہوگی۔ مرکزی روئت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن و سیکرٹری مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری شتاری نے یہ بات بتائی ۔9 اپریل بروز جمعرات کو شب برات ہوگی ۔

Post source : Urduleaks