تلنگانہ

المیزان کے 100 رکنی قافلہ کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی۔ حج کا قافلہ 14 جون کہ ہوگا روانہ

حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 100 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں روانگی ہوئی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی مخاطبت میں کہا کہ آندھرا پردیش،  تلنگانہ اور کرناٹک کے عازمین عمرہ جن میں حفاظ ڈاکٹرس اور ایک پائلٹ بھی شامل ہیں‌۔ انھوں نے مزید کہا کہ اگلا قافلہ حج کیلئے 14 جون کو روانہ ہوگا ۔ عازمین عمرہ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی گئی ہے.

Almizan

متعلقہ خبریں

Back to top button