June 03, 2020

چاند نظر نہیں آیا۔ اتوار کو 30 واں روزہ

چاند نظر نہیں آیا۔ اتوار کو 30 واں روزہ

حیدرآباد 23 میی (اردولیکس) شوال کا چاند نظرنہیں آیا 24 میی بروز اتوار 30 واں روزہ ہوگا اور 25 میی بروز پیر عیدالفطرمنائی جائے گی۔ اس بات کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدرمجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہِ شوال المکرم زیرنگرانی حضرت مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری آج منعقد ہوا۔ کمیٹی نے اس بات کی تصدیق کی۔

Post source : Urduleaks news network