July 15, 2020

انتقال پر ملال 

انتقال پر ملال 

انتقال پر ملال 

جناب زبیح اللہ احمد ناصر ی ولد جناب

ظفر احمد ناصری ، گھڑی ساز ، نارائن پیٹ  کا آج صبح قلب پر حملہ کے سبب اچانک انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ شام ادا کی جائیگی ، مرحوم ،

جناب ظہیر احمد ناصری ، ممتاز شاعر

وادیب کے حقیقی بھتیجہ تھے ۔

تفصیلات کے لئے سیل نمبر 9966889226 پر ربط پیدا کریں،

Post source : Press release