انٹر نیشنل

ایشیاء کپ:آج ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہوگا مقابلہ

نئی دہلی: ایشیاء کپ کرکٹ کے سوپر فور مرحلے میں آج بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ کولمبو کے پریم داسا اسٹیڈیم میں ہندوستانی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔

 

ایشیا کپ 2023 کے سوپر فور بھارت پاکستان مقابلے کے لئے ریزرو ڈے بھی رکھا گیا ہے۔ اگر خراب موسم کی وجہ سے میچ معطل ہوتا ہے تو یہ 11 ستمبر کو اسی مرحلے سے آگے کھیلا جائے گا جہاں یہ میچ معطل کیا گیا تھا۔

 

یہ ایشیا کپ کے سوپر فور میچس کا تیسرا میچ ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button