انٹر نیشنل

ٹی 20ورلڈ کپ۔انگلینڈ ٹیم انڈیا کو شکست دے کر فائنل میں داخل

نئی دہلی: ٹی-20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ٹیم انڈیا کو 10 وکٹ سے شکست دے‌دی‌اب فائنل میں فاتح ٹیم کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔ انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں ٹیم انڈیا کو بری طرح شکست دی ہے۔ اس میچ میں ٹیم انڈیا نے پہلے بیاٹنگ کرتے ہوئے 168 رن بنائے تھے۔ انگلینڈ نے اس نشانہ کو بغیر کوئی وکٹ کے نقصان کے ابھی جبکہ اور 24 گیندیں باقی تھے آسانی سے حاصل کر لیا۔ کپتان جوس بٹلر نے 46 گیندوں میں 80 اور ایلکس ہیلز 47 گیندں میں 86 رن بنائے۔ اب فائنل میں انگلینڈ کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔ پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل‌کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button