July 15, 2020

8 جون سے حیدرآباد میں چلیں گی سٹی بسیں!

8 جون سے حیدرآباد میں چلیں گی سٹی بسیں!

حیدرآباد 3 جون (اردولیکس) لاک ڈاون کی وجہہ سے قریب ڈھائی ماہ سے بند سٹی بسیں عنقریب چلانے کا منصوبہ ہے۔ باوثوق زرائع کے مطابق لاک ڈاون میں نرمی کے دوران مرکز کی جانب سے سٹی، بین ریاستی بسوں کو چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس پس منظرمیں 8 جون سے آرٹی سی کی جانب سے حیدرآباد میں سٹی بسیں چلانے کا منصوبہ ہے۔ اس سلسلے میں حکام کی جانب سے ابھی تک کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

Post source : urduleaks