
نیی دہلی 29 جون( اردو لیکس)وزیرآعظم نریندرمودی کل منگل کو 4 بجے دن قوم خطاب کریں گے۔وزیر اعظم کے دفتر سے یہ اطلاع دیگیی ہے۔ واضح رہے کہ ملک میں ان لاک 2 شروع ہورہا ہے۔ آج اس سلسلے میں مرکز کی جانب سے رہنمایانہ خطوط بھی جاری کیے گیے ہیں۔
Post source : Urduleaks