July 11, 2020

چرواہے کو ہوگیا کورونا۔ بکریوں کو کردیا گیا کورنٹاین

چرواہے کو ہوگیا کورونا۔ بکریوں کو کردیا گیا کورنٹاین

بنگلور 30 جون (اردولیکس)چرواہے کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد 50 کے قریب بکروں اور بھیڑوں کو کورنٹاین کردیا گیا۔ یہ واقعہ کرناٹک کے تمکور ضلع کے گوڈیکری گاؤں میں پیش آیا۔ گاؤں میں چرواہے کے کوویڈ ۔19۔ سے متاثر ہونے کے بعد دیہاتیوں نے دیکھا کہ بہت سی بکریاں اور بھیڑیں سانس کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔ ریاستی وزیر کی ہدایت پر حکام چوکس ہوگیے اور مویشیوں کے نمونے حاصل کیے جارہے ہیں۔

Post source : Urduleaks