July 11, 2020

تلنگانہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 16 ہزار پار گرگیی۔ 260 ہلاکتیں

تلنگانہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 16 ہزار پار گرگیی۔ 260 ہلاکتیں

حیدرآباد 30 جون (اردولیکس)تلنگانہ میں آج کورونا کے جملہ کیسس کی تعداد16 ہزار 339تک پہنچ گیی۔ تازہ طور پر ریاست میں کورونا کے 945 معاملے سامنے آیے۔ حیدرآباد میں 869کیسس درج ہویے اور 7افراد‌کی موت ہوگئی۔

Post source : Urduleaks