این آر آئی

کھمم ضلع میں کانگریس پارٹی کی شاندار کامیابی پر این آر آئی کا سعودی عربیہ کے جدہ میں زبردست جشن

کھمم ضلع میں کانگریس پارٹی کی شاندار کامیابی پر کھمم شہر سے تعلق رکھنے والے این آر آئی جو جدہ میں مقیم ہے کھمم این آر آئی کے صدر سید منور کی صدارت میں جدہ میں زبردست جشن مناتے ہوئے آپس میں شیرینی تقسیم کی اور کھمم اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار ٹی ناگیشور راؤ کی شاندار کامیابی پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اس موقع پر کھمم شہر کے این آر آئی ایوب عماد عدنان ارشد کفیل بیگ اور اعجاز انجینیر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button