August 14, 2020

سی بی ایس سی دسویں جماعت کے نتائج کا کل ہوگا اعلان

سی بی ایس سی دسویں جماعت کے نتائج کا کل ہوگا اعلان

نئی دہلی 14 جولائی (اردولیکس) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے دسویں جماعت کے نتائج کا کل اعلان کیا جائے گا۔ مرکزی وزیر فروغ انسانی وسائل ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے یہ بات بتائی۔انہوں نے کہا کہ سی بی ایس ای کے دسویں کے بورڈ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا۔

Post source : urduleaks