تلنگانہ

حیدرآباد میں جمعہ کو آدھے دن کا اسکول۔ بعض خانگی مدارس کا فیصلہ

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کی موجودہ صورتحال کے پیش نظربعض خانگی اسکولس نے کل جمعہ کو آدھے دن اسکول کو تعطیل دے دی ہے۔ انفرادی طورپربعض اسکولس انتظامیہ نے دوپہر12 بج کر25 منٹ تک اسکول کے اوقات مقررکئے اوراولیائے طلباء سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اسکول چھوٹتےہی گھرلے جائیں، واضح رہے کہ ملعون راجہ سنگھ کی جانب سے شان رسالت میں گستاخی کے خلاف شہرمیں جاری احتجاج کے پیش نظر احتیاطی طورپراس طرح کا فیصلہ لئے جانے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button