تلنگانہ

حیدرآباد۔ خاتون رکن اسمبلی لفٹ میں پھنس گئیں۔ویڈیو وائرل

حیدرآباد: ایک خاتون رکن اسمبلی لفٹ میں پھنس گئیں۔ یہ واقعہ آج حیدرآباد کے سکندرآباد میں پیش آیا۔ کنٹونمنٹ رکن اسمبلی لاسیہ نندتا ایک تقریب میں شرکت کے لیے روانہ ہوئیں۔

 

وہ اور ان کے ساتھ موجود افراد لفٹ میں سوار ہوئے تھے کہ اچانک اوورلوڈ کی وجہ سے لفٹ رک گئی اور نیچے کھسک گئی جس کی وجہہ سے وہ تمام‌لفٹ میں پھنس گئے۔ فوری طور پر حرکت میں آتے ہوئے لفٹ کے باہر موجود افراد نے آہنی سلاخ کی مدد سے لفٹ کے ڈور کھول

 

کر انہیں باہر نکالنے میں کامیابی حاصل کی جس پر تمام نے راحت کی سانس لی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button