جنرل نیوز

مولانا مفتی محمود زبیر قاسمی صاحب جنرل سیکرٹری تلنگانہ نے حافظ محمد لئیق خان کی عیادت کی

نظام آباد 25/دسمبر (پریس نوٹ) جناب حافظ لئیق خان صاحب حفظہ اللہ صدر جمعیت علماء نظام آباد کا حال میں کرناٹک کے شہر بیجاپور میں سڑک حادثہ بیش ہوا آیاتھا جسکی اطلاع ملنے پر عیادت کے لیے محترم مولانا مفتی محمود زبیر قاسمی صاحب دامت برکاتہم جنرل سیکرٹری تلنگانہ نے حافظ محمد لئیق خان صاحب نظام آباد کے گھر پہنچ کر عیادت کی اور صحت و سلامتی کے لیے دعائیں کی اس موقع پر جمعیت علماء نظام آباد وکاماریڈی وآرمور کے احباب موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button