October 25, 2020

نائب صدر وینکیا نائیڈو کورونا وائرس سے متاثر

نائب صدر وینکیا نائیڈو کورونا وائرس سے متاثر

حیدرآباد _29 ستمبر ( اردو لیکس)نائب صدر وینکیا نائیڈو کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔ نائب صدر نے خود ٹیوٹر پر بتایا کہ انہوں نے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جس میں وہ مثبت پائے گئے ۔  لیکن ان میں نے  اس کی کوئی علامت نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی طبیعت ٹھیک ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے انہیں گھر پر ایسولیشن میں رہنے کا مشورہ دیا۔ حکام نے ٹویٹر پر بتایا کہ ان کی اہلیہ  اوشا نائیڈو کی کورونا رپورٹ منفی آئی ہے 

Post source : urduleaks