نیشنل

اترپردیش:ندی میں پھنس گئی بس، مسافرین بال بال بچ گئے۔ویڈیوز وائرل

نئی دہلی: ریاست اترپردیش میں ایک بس سیلاب کے پانی میں پھنس گئی۔نجیب آباد سے ہریدوار جارہی بس بجنور میں کوٹہ ندی کے تیز بہاؤ میں پھنس گئی تھی۔ لوگ خوفزدہ ہوگئے اور جان بچانے کیلئے بعض بس کی چھت پر چڑھ گئے تھے، بعدازاں بس میں موجود مسافروں کو جے سی بی کی مدد سے بحفاظت باہر نکالنے میں کامیابی حاصل کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button