ایجوکیشن

تلنگانہ گروکل اسکولس اور کالجوں کے اساتذہ اور لکچررس کی جائیدادوں کے امتحانات کی تیاری کس طرح کریں _ کورٹلہ میں 7 مئی کو شعور بیداری پروگرام

حکومت تلنگانہ نے گروکل ٹی جی ٹی، پی جی ٹی ،جونیئر لکچررسکے تقررات کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے. گریجویٹس، پوسٹ گریجویٹس اور ٹرینڈ ٹیچرس، تلنگانہ اقامتی اسکولس* میں مختلف اساتذہ کے تقررات (ٹی جی ٹی، پی جی ٹی ، جونیئر لکچرر) ہونے والے ہیں.اس امتحان کی تیاری کیسے کریں؟ تمام مضامین کے متعلق مکمل رہنمائی کی جائے گی.

اس ضمن میں واقفیتی و شعور بیداری اور رہنمائی کے لئے *جمعیت علماء کورٹلہ* کی جانب سے بتاریخ 7 مئی 2023، بروزِ اتوار ،بوقت ٹھیک صبح 10 بجے، بمقام اسٹار فنکن ہال کورٹلہ میں منعقد کیا جارہا ہے. جس میں تجربہ کار و ماہرین رہنمائی فرمائیں گے.

 

اس زریں موقع سے استفادہ کی گزارش.

منجاب

مفتی مجیب الرحمٰن قاسمی

صدر جمعیت علماء کورٹلہ

متعلقہ خبریں

Back to top button