تلنگانہ

پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان کے بطور ایم ایل سی نامزد ہونے کے احکام جاری

تلنگانہ  حکومت نے گورنر کوٹہ کے تحت ایم ایل سی عہدوں کے لئے جنا سینا پارٹی کے سربراہ پروفیسر ایم کودنڈا رام اور اردو اخبار روزنامہ سیاست کے نیوز ایڈیٹر عامر علی خان کے ناموں کو نامزد کئے جانے سے متعلق آج سرکاری احکامات جاری کردئے ہیں

 

24 جنوری کو گورنر ڈاکٹر تمیلی سائی سوندرا راجن نے  حکمراں کانگریس کی جانب سے نامزد کئے جانے کے بعد گورنر کوٹہ کے تحت ایم ایل سی عہدوں کے لئے جنا سینا پارٹی کے سربراہ پروفیسر ایم کودنڈا رام اور اردو اخبار روزنامہ سیاست کے نیوز ایڈیٹر عامر علی خان کے ناموں کو منظوری دی تھی اور آج احکامات جاری کردئے گئے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button