جنرل نیوز

سنجے کمار رکن اسمبلی جگتیال کی فضل بیگ صحافی کی دعوت افطار میں شرکت

ضلع جگتیال کے روزنامہ اعتماد کے  اسٹاف رپورٹر مرزا فضل اللہ بیگ کی رہائش گاہ پر منعقدہ افطار پارٹی میں جگتیال رکن اسمبلی ڈاکٹر یم سنجے کمار. داوا سریش نے شرکت کی اور مسلمانان جگتیال کو رمضان کی مبارکباد پیش کی اور ریاست تلنگانہ کی ترقی کیلئے دعا کی اپیل کی ۔۔اس موقع پر خواجہ صلاح الدین ۔ عابر۔ خطیب۔ شیان و دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button