تلنگانہ

حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں طلباء کے دو گروپس میں جھڑپ

حیدرآباد: حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں طلباء کے دو گروپس کےدرمیان جھڑپ کے نیتجہ میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق عنقریب طلباء تنظیم کے انتخابات ہونے والے ہیں۔ اسی دوران اے بی وی پی اورایس ایف آئی سے وابستہ طلباء کے درمیان ایک دوسرے پرحملہ کا واقعہ پیش آیا۔ حملہ میں بعض طلباء کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچ گئی اورحالات پرقابو پالیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button