تلنگانہ

نارائن پیٹ میں 26 نومبر کو ریونت ریڈی کا جلسہ

نارائن پیٹ : 25 نومبر (اردو لیکس) تلنگانہ پردیش کانگریس کے صدر ریونت ریڈی 26 نومبر بروز اتوار صبح 9 بجے جونئیر کالج گروانڈ (منی اسٹیڈیم) نارائن پیٹ میں حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ کانگریس امیدوار ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی کے انتخابی جلسہ عام وجۓ بھیری سبھا سے خطاب کریں گے، کمبھم شیواکمار ریڈی سابق صدر ضلع کانگریس نارائن پیٹ نے عوام سے بھاری تعداد میں شرکت کی دردمندانہ اپیل کی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button