تلنگانہ

بی‌آر ایس کو جھٹکہ۔ بی جے پی کانگریس کے درمیان کانٹے کی ٹکر

حیدرآباد۔ تلنگانہ میں لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ بی جے پی اور کانگریس کے درمیان سخت مقابلہ دیکھا جا رہا ہے، یہ دونوں جماعتیں آٹھ آٹھ نشستوں پر آگے چل رہی ہیں

 

جبکہ ایک نشست پر مجلس اتحاد المسلمین کو برتری حاصل ہے۔ اب تک ہوئے راؤنڈز میں سے کسی بھی راونڈ میں بی آر ایس کو اکثریت نظر نہیں ارہی ہے۔ واضح رہے کہ تلنگانہ میں پارلیمنٹ کی 17 نشستیں ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button