نیشنل

مودی اور امیت شاہ نے جہاں جہاں چلائی انتخابی مہم وہاں بھی پارٹی کو ہوا نقصان

بنگلور: بی جے پی نے کرناٹک میں شکست قبول کر لی ہے اور چیف منسٹر بسوراج بومئی نے کیمرے کے سامنے واضح ط ر پر کہا کہ وزیراعظم مودی اور بی جے پی کارکنوں کی تمام تر کوششوں کے باوجود ہم جیت نہیں سکے۔بی جے پی کے اعداد و شمار کے مطابق زعفرانی پارٹی نے کرناٹک میں‌جملہ 9125 ریلیاں اور 1377 روڈ شو منعقد کیے۔ مہم کے آخری دو ہفتوں کے دوران وزیر اعظم مودی نے 42 ریالیوں میں جبکہ امیت شاہ بھی پیچھے نہیں رہے اور انہوں نے 30 ریالیوں میں حصہ لیا تھا‌باوجود‌اس‌کے پارٹی کو شرمناک شکشت ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button