نیشنل

شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے دولہے کے ماموں کی موت۔ ویڈیو وائرل

نئی دہلی۔ بھانجے کی شادی کی تقریب کے موقع پر ڈانس کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے ماموں کی موت ہوگئی۔ حال ہی میں ریاست راجستھان میں یہ واقعہ پیش آیا

 

جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ کملیش نامی شخص کی بہن کے لڑکے کی شادی تھی وہ اپنے سر پر برتن رکھ کر ڈی جے گانوں پر روایتی مٹکا رقص کر رہا تھا کہ اچانک غش کھا کر گر پڑا اسے فوری طور پر

 

ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرس نے انکشاف کیا کہ اس کی موت حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی ہے۔ دولہے کے ماموں کی موت سے شادی کا گھر ماتم کدہ میں تبدیل ہو گیا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button