جرائم و حادثات

کورٹلہ میں بڑا حادثہ ٹل گیا _ آر ٹی سی بس موٹر سائیکل سوار افراد کو بچانے گڑھے میں گر پڑی

کورٹلہ منڈل کے موضع وینکٹاپور میں واقعہ پیش آئے ایک واقعہ میں آر۔ٹی۔سی بس موٹر سائیکل پر سوار دو افراد کو بچانے کی کوشش میں سڑک کے کنارے موجود گڑھے میں جاگری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار اور مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہیں۔ زخمیوں کو ایمبولینس کے زریعے دواخانوں کو منتقل کیا جارہاہے۔مکمل تفصیلات آنی باقی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button