تلنگانہ

کے سی آر کو آپریشن تھیٹر میں لے جایا گیا۔ دو گھنٹوں تک ہوگا آپریشن

حیدرآباد۔ سابق چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راؤ کا حیدرآباد کے یشودھا ہاسپٹل میں آپریشن کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹرس انھیں آپریشن تھیٹر میں لے گئے۔

 

وہ کل توازن کھو جانے کے نتیجے میں گر کر زخمی ہو گئے تھے جس کے بعد انہیں ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا۔ ڈاکٹرس نے ان کے کولہے کی تبدیلی کے آپریشن کا مشورہ دیا تھا۔ انہیں آپریشن تھیٹر میں لے جایا گیا

 

امکان ہے کہ دو گھنٹہ تک آپریشن کیا جایے گا۔ ڈاکٹرس کے مطابق انہیں تقریبا دو ماہ تک یعنی آٹھ ہفتوں تک ارام کرنا‌ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button