جنرل نیوز

نظام آباد ضلع کلکٹر نارائن ریڈی کو یوم آزادی کے موقع پر اسٹاف کی مبارکباد

جشنِ آزادی کی (75)ویں سالگرہ کے موقع ضلع کلکٹر نظام آباد سی نارائن ریڈی کو محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ کے عملہ کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی اس موقع لی گئی زیر نظر تصویر میں پی ار او محمد جاوید پاشاہ ،اے ار ای محترمہ وینی پرسنا کے علاوہ محکمہ کا عملہ شامل ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button