این آر آئی

تلنگانہ این آرآئیز فورم کے زیراہتمام ریاض میں بلڈ ڈونیشن کیمپ

ریاض ۔ کے این واصف
تلنگانہ این آر آئیز فورم نے 4 نومبر کو خون کا عطیہ کیمپ کا اہتمام کیا ہے۔ کنگ فھد مڈیکل سٹی مین منعقد ہونے والا یہ بلڈ ڈونیشن کیمپ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری ہے گا۔ فورم کے صدر محمد عبد الجبار نے بلڈ ڈونرز سے خواہش کی ہے کہ وہ اپنا نام رجسٹر کروائین۔
مزید تفصیلات کے لئے 0502345839 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
تلنگانہ این آر آئیز ایک فعال سماجی تنظیم ہے جو تین دہائیوں سے زائد عرصہ سے سماجی خدمات انجام دے رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button