تلنگانہ

قاری سلطان مرزا سکریٹری سٹی کانگریس پارٹی حیدرآباد دوسری بار نامزد کئے جانے پر تہنت

حیدرآباد 3/مارچ (پریس نوٹ) قاری سلطان مرزا کو سٹی کانگریس پارٹی سکریٹری حیدرآباد دوسری بار نامزد کئے جانے پر ملک کی نامور تنظیم ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک تہنتی تقریب کا سراج الدین قادری ڈائرکٹر کی صدارت میں انعقاد عمل ایا اس تقریب میں حضرت شیخ عبد القادر الجیلانی علیہ الرحمہ کے نبیرہ خانقاہ قادریہ آصف نگر حضرت مولانا سید شاہ محمد قادری المعروف شکیل صاحب نے مہمان خصوصی کی حیثیت شرکت کرتے ہوئے قاری سلطان مرزا کو دوسری میعاد کے سٹی کانگریس سکریٹری منتخب ہوئے پر ان شالپوشی و گلپوشی کرتے ہیں تہنت پیش کی اور اپنی دعاؤں سے نوازا اس پر اثر تقریب میں شرکت کرنے والے معززین میں قابل ذکر ڈاکٹر عبد الصمد عثمانی صدر ایڈیٹرس فیڈریشن , محمد قدیر قادری سماجی جہد کار،میر سلیم قادری ،عرفان مرزا نقشبندی کے علاوہ دیگر معززین نے شرکت کی

متعلقہ خبریں

Back to top button