تلنگانہ

کشن ریڈی کا چیف الکٹورل آفیسرکو فون

حیدرآباد: مرکزی وزیر کشن ریڈی نےچیف الکٹورل آفیسر کو فون کرتے ہوئے کہا کہ نتائج کے اعلان میں تاخیر ہو رہی ہے۔ انہوں نے ہرراؤنڈ کے نتائج کے اعلان میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کیا۔ کشن ریڈی نے سوال کیا کہ نتائج کا راونڈ کے ساتھ ہی بروقت کیوں اعلان نہیں کیا جارہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مرکزی وزیر کے فون کال کے 10 منٹ کے اندر سی ای او نے 4 راؤنڈ کے نتائج اپ لوڈ کر دیئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button