ایجوکیشن

مانو اسکالر نگہت فاروق کی کینسر کے موضوع پر پی ایچ ڈی

حیدرآباد، 26ستمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، شعبہ حیوانیات کی اسکالر نگہت فاروق دختر جناب فاروق احمد میر کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔

 

انہوں نے مقالہ ”سرویکل کینسر کے کینسر سے پہلے اور کینسر کے مراحل میں وائرل لوڈ اور جینومک اور ایچ پی وی – ڈی این اے (HPV-DNA) کے ایپی جنیٹک ترمیم کے باہمی تعلق کامطالعہ“، ڈاکٹر عارف احمد، اسسٹنٹ پروفیسر

 

نگران اور شریک نگران پروفیسر پی فضل الرحمن، وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالحق یونیورسٹی، کرنول و ڈاکٹر وشنو پریہ، اسوسیئٹ پروفیسر ایم این جے کینسر ہاسپٹل، حیدرآباد کے تحت کیا۔ ان کا وائیوا 17 اگست کو منعقد ہوا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button