انٹر نیشنل

سفارت خانہ ہند ریاض میں اے۔ ایم۔ جارج نے نائب سفیر کا جائزہ حاصل کرلیا 

ریاض ۔ کے این واصف

اے۔ ایم۔ جارج، IFS نے سفارت خانہ ہند میں بحیثیت نائب سفیر ہند (DCM) جائزہ حاصل کرلیا۔ وہ یہاں آنے سے قبل واشنگٹن (امریکہ) میں خدمات انجام دے رہے تھے۔ جارج کا تعلق IFS کے 2009 بیچ سے ہے۔ وہ ریاض میں این رام پرساد کے جانشین ہوئے ہیں جارج کی گلف ریجن میں یہ پہلی پوسٹنگ  ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button