انٹر نیشنل

کنگ خالد ایرپورٹ – ریاض، ایئرپورٹ پر جہاز رن وے سے پھسل گیا

ریاض ۔ کے این واصف

ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے کہا ہے کہ “فلائی ناس ایئرلائن” کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا۔سبق ویب سائٹ کے مطابق واقعے سے کوئی زخمی نہیں ہوا اور تمام مسافروں کو صحیح سلامت اتارلیا گیا۔

 

انتظامیہ نے کہا ہے کہ واقعے اتوار کے روز کا ہے جب جہاز رن وے سے پھسل کر ٹرئک سے نکل گیا اور مٹی میں جاکر رک گیا‘۔’مسافروں کو اتارنے کے بعد جہاز کا معائنہ کیا گیا اور بعد ازاں اسے مخصوص جگہ پر کھڑا کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button