ایجوکیشن

کل چہارشنبہ کو تلنگانہ ٹیٹ امتحان کے نتائج

حیدرآباد _ 11 جون ( اردولیکس) ٹیچر اہلیتی ٹیسٹ (TET) کے نتائج  کل چہارشنبہ کو جاری کیے جائیں گے۔ اسکول ایجوکیشن کمشنر سری دیوسینا نے اعلان کیا کہ ٹی ای ٹی کے نتائج  12 جون  کو جاری کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ 20 مئی سے 2 جون تک ٹی ای ٹی امتحانات کمپیوٹر پر مبنی موڈ میں آن لائن منعقد کیے گئے تھے۔ ان امتحانات میں 2,36,487 امیدواروں نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button