انٹر نیشنل

ماسکو حملہ کی ذمہ داری داعش قبول کرلی۔ امریکی میڈیا کا دعویٰ

حیدرآباد۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہوئے حملہ کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم

 

ٹیلی گرام پر ماسکو کے نواحی علاقے کراکس کے سٹی ہال پر دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ واضح رہے کہ کنسرٹ ہال میں جمعہ کو ایک میوزک کنسرٹ میں 5 مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں کم از کم 143افراد کے ہلاک اور 100 سے زیادہ افراد

 

کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اس دوران روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسے ایک’ دہشت گرادنہ حملہ ‘قرار دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button