تلنگانہ

تلنگانہ میں 18 دن میں 347 کروڑ روپے کی نقدی ، طلائی زیورات اور شراب ضبط

حیدرآباد _ 26 ااکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر  پولیس کی تلاشی مہم کے دوران 18 دن میں  پولیس نے ریاست بھر میں 347.16 کروڑ روپے سے زیادہ کی نقدی ، طلائی زیورات اور شراب ضبط کی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6.85 کروڑ روپے کی نقدی، زیورات اور شراب ضبط کی ہے

9 اکتوبر سے اب تک 122.62 کروڑ روپے کی نقدی ضبط کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 156.22 کروڑ روپے کے سونے اور چاندی کے زیورات بھی ضبط کیے گئے۔ 20.70 کروڑ روپے کی شراب ضبط کی گئی۔ پولیس چیکنگ کے دوران 17.18 کروڑ روپے مالیت کا گانجہ اور دیگر منشیات بھی ضبط کی ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button