تلنگانہ

سڑک حادثہ میں نوبیاہتا دلہا دلہن کی موت

رنگاریڈی _ 12 مارچ ( اردولیکس) ضلع رنگا ریڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں شوہربیوی ہلاک ہوگئے۔ مانچال منڈل کے رہنے والے 28 سالہ لکشمن اور21 سالہ شیلاجا کی شادی جنوری کے پہلے ہفتہ میں شادی ہوئی تھی۔ کل وہ دونوں موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ ان کی گاڑی بے قابوہوکرالکٹرک پول سے ٹکراگئی اس حادثہ میں وہ دونوں ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button