نیشنل

قرآن حکیم میں تحریف کے قائل لوگ خارج اسلام ہیں: دارالعلوم دیوبند

حیدرآباد _14 مارچ ( اردولیکس) دارالعلوم دیوبند نے  کہاکہ قرآن حکیم میں تحریف کے قائل لوگ خارج اسلام ہیں۔قرآن حکیم اللہ کا مقدس کلام ہے اور اس میں آج تک کسی قسم کا کوئی تغیر و تبدل نہ ہوا ہے اور نہ ہی اس میں کسی ادنی ترین ترمیم کی گنجائش ہے مہتمم دارالعلوم دیوبند مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایسی حرکت کرنے والوں کا نام بھی لینے سے گریز کرنا چاہیے جس نے قرآن مجید میں ترمیم کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button